رہائشی منصفانہ کے لئے برادریوں اور مسلم یہودی تحفظات

New Hampshire

ستمبر، 2023 کو، محکمہ رہائش اور شہری ترقی (ڈیپارٹمنٹ آف ہاؤسنگ اینڈ اربن ڈیولپمنٹ )HUD( نے ایک پریس ریلیز کیا جس میں واضح کیا گیا تھا کہ فیئر ہاؤسنگ ایکٹ کے عالوہ سول رائٹس ایکٹ 1964 کا ٹائٹل 6 تمام وفاقی مالی اعانت 28 والے ہاؤسنگ پروگراموں میں یہود دشمنی، اسالم مخالف تعصب اور متعلقہ قسم کے امتیازی سلوک کی ممانعت کرتا جاری یہود دشمنی اور اسالم مخالف تعصب کا مقابلہ کرنے کے لئے متعدد وفاقی ایجنسیوں کے وسیع تر اقدام کا حصہ سے چلنے کرتا ہے کہ کسی کے ساتھ نسلی خصوصیات، مشترکہ نسب یا مذہب کی وجہ سے رہائشی سہولیات میں ہے۔ یہ پریس ریلیز تھا اور اس بات کا اعادہ

امتیازی سلوک غیر قانونی ہے۔

وضاحت سے آگے بڑھ کر، HUD نے پچھلے سال اور اس کے بعد یہود دشمنی اور اسالم مخالف تعصب سے نمٹنے کے لئے رہائشی تحفظات کے حوالے سے معلومات حاصل کرنے اور رسائی فراہم کرنے کا کام کیا ہے۔ اس ماہ محکمہ بالغ اس کے لئے ایک سماعتی نشست کی میزبانی کرے گا جس میں مذہب، مشترکہ نسب اور نسلی خصوصیات کی بنیاد پرمبنی دستیاب توجہ مرکوز کی جائے گي۔ مزید برآں، HUD نے اب امریکہ بھر میں فیئر ہاؤسنگ انیشیٹو پروگرامز (منصفانہ نوجوانوں تحفظات پر

اقدامات کے پروگراموں) کے لئے فنڈز مہیا کیے ہیں تاکہ لوگوں کو بال امتیاز رہائشی سہولیات کے حق کے بارے میں فراہم کی جا سکے اور انہیں بالخصوص رہائشی سہولیات میں یہود دشمنی اور اسالم مخالف تعصب سے متعلق تحفظات کے ہاؤسنگ آگاہی

اردگرد ترتیب دیا گیا ہے۔

مئی کو، HUD نے ایک میمورنڈم 200 وفاقی مالی اعانت یافتہ رہائشی سہولیات کے پروگراموں میں تقسیم کیا کہ یہود دشمنی اسالم مخالف تعصب کی کیسے شناخت کی جائے اور کیسے ان کا مقابلہ کیا جائے۔ اس میمورنڈم میں HUD نے رہائشی 25 میں ممکنہ امتیازی سلوک کی کچھ مثالوں کو اجاگر کیا ہے جن کا یہودی یا مسلم برادریوں کے اراکین کو سامنا ہو سکتا اور سہولیات

ہے۔ اس میں شامل ہیں:

ï     ایسی خواتین کو کرایہ پر دینے سے انکار کرنا جو حجاب پہنتی ہوں؛

ï     مسیحی کرایہ داروں کو چھٹیوں کی سجاوٹ (کرسمس کا چراغاں، ایسٹر کے خرگوش وغیرہ) آویزاں کرنے کی اجازت

دینا جبکہ دوسرے کرایہ داروں کو غیر مسیحی تعطیالت پر سجاوٹ آویزاں کرنے کی اجازت دینے سے انکار کرنا؛

ï     کسی درخواست دہندہ کو یہ بتانا کہ پڑوس انہیں پسند نہیں آئے گا کیونکہ آس پاس ان کے عقیدے کی کوئی عبادت گاہ نہیں

ہے؛

ï     مذہبی مقصد کے لئے کمیونیٹی روم کے استعمال پر پابندی عائد کرنا، جبکہ دوسرے کرایہ داروں کو سیکولر اجتماعات

کے لئے اس کے استعمال کی اجازت دینا۔

نوٹ کرنا ضروری ہے کہ فیئر ہاؤسنگ ایکٹ آپ کی حفاظت صرف کسی محفوظ طبقہ میں آپ کی رکنیت کی بنیاد پر ہی نہیں آپ کسی محفوظ طبقہ میں اپنی رکنیت کے احساس کی بنیاد پر بھی رہائشی سہولیات کے امتیازی سلوک سے محفوظ یہ کرتا ہے۔

ہیں۔ نتیجے کے طور پر، کرایہ دار اور گھروں کے خریدار ممکنہ طور پر یہود دشمنی یا اسالم مخالف تعصب  کے امتیازی ہوتے

سلوک سے محفوظ رہیں گے خواہ وہ خود یہودی یا مسلمان نہ بھی ہوں۔ اس کی ایک مثال یہ ہوگي کہ رہائشی سہولیات کا کوئی

کنندہ کسی سکھ خاندان کو صرف اس غلط فہمی کی وجہ سے کرایہ پر دینے سے انکار کر دیتا ہے کہ وہ مسلم خاندان ہے۔ فراہم

منصفانہ رہائشی سہولیات کے تحفظات امتیازی سلوک سے باالتر ہو کر مخصوص کرایہ داروں اور درخواست دہندگان کو ہدف ہیں۔ میونسپلٹیوں کو بھی ایسی پالیسیوں میں شامل ہونے سے منع کیا گیا ہے جو محفوظ گروہوں کے خالف امتیازی سلوک اس میں ایسی پالیسیاں بھی شامل ہیں جو ارادی یا غیر ارادی طور پر یہودی اور مسلم برادریوں کے ساتھ امتیازی سلوک بناتے کرتی ہیں۔

رکھتی ہیں۔ نیویارک اور نیو جرسی سے باہر حالیہ مقدمات کے ایک سلسلے میں، نیویارک کے اٹارنی جنرل کے دفتر، HUD، وفاقی محکمہ انصاف )DOJ( نے ان میونسپلٹیوں کو چیلنج کیا ہے جنہوں نے عالقائی امتیازی پالیسیوں سے اپنی یہودی روا نشانہ بنایا ہے۔ ان میونسپلٹیوں نے ایسے عالقائی ضوابط نافذ کیے تھے جن میں مذہبی اسکولوں کے کام کرنے کی اور برادریوں کو

جگہوں پر پابندی لگائی گئی تھی اور ہاسیڈک برادری کے اراکین کو اپنے گھروں میں منتقل ہونے سے روکنے کے لیے مکانات کی

تعمیر روک دی گئی تھی۔

اسرائیل اور فلسطین کے درمیان جاری تنازعہ کے حالیہ واقعات کے پیش نظر یہ خدشات موجود ہیں کہ ہم یہود دشمنی اور اسالم تعصب کے واقعات میں اضافہ دیکھ سکتے ہیں۔ اس وقت، یہ یاد رکھنا ضروری ہے کہ رہائشی سہولیات میں امتیازی سلوک یہودی اور مسلمان کرایہ داروں اور گھر خریدنے والوں کے حقوق کے تحفظ کے لئے رہائشی سہولیات کے منصفانہ مخالف کے خالف

موجود ہیں۔ اگر آپ یا آپ کے کسی جاننے والے کو اس کے مذہب یا نسل کی وجہ سے بے دخلی یا دیگر منفی رہائشی سلوک کا پڑا ہے تو نیو ہیمپشائر قانونی مدد فراہم کرنے کے لئے حاضر ہے۔ fairhousing-nh.org پر جائیں یا 1-800-921-1115 قوانین سامنا کرنا

پر کال کریں۔